کالج فرینڈز کی یہ وڈیو جس نے دیکھتے ہی دیکھتے ناقابل یقین شہرت حاصل کی۔ یہ وڈیو دراصل دو کالج فیلوز کی ہے جو ہوسٹل میں بیٹھ کر اپنے علاقہ، گاوں اور اپنے وطن سے جذبہ حب الوطنی کو بڑے احسن طریقے سے ادا کرنے کی نہایت ہی خوبصورت کوشش کر رہے ہیں۔ یہ وڈیو نہ صرف مشہور ہوئی بلکہ اس نے شوشل میڈیا پر ناقابل یقین تہلکہ مچا دیا اور حالیہ کیے گئے سروے کے مطابق اس وڈیو کو ١٠ بلین سے بھی ذیادہ لوگ دیکھ چکے ہیں اس کے علاوہ لائیکس اور کومینٹس کا کوئی حساب ہی نہیں کیونکہ اس وڈیو میں موجود دو کھیوڑہ کے نوجوانوں نے پاکستانی نغمے کو اس خوبصورت اوراحسن انداز سے گایا ہے کہ سننے اور دیکھنے والا اس وڈیو کو شیر اور کومینٹ کیے بغیر نہیں رہ سکتا اور میرا داعوہ ہے کہ آب بھی اس خوبصورت پرفارمنس کو دیکھنے کے بعد بے اختیار کہ اُٹھے گے ۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان زندہ باد
خود بھی دیکھیں اور دوسروں کو بھی شیر کریں
خود بھی دیکھیں اور دوسروں کو بھی شیر کریں